149

1 دسمبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1420ء ہنری پنجم شاہ انگلستان پیرس میں داخل

1626ء – پاشا محمد ابن فرخ، گورنر یروشلم کو وطن بدر کر دیا گیا

1919ء – لیڈی آسٹر پہلی برطانوی خاتون پارلیمنٹیرین بنیں

1949ء – انٹرنیشنل اسلامک کانفرنس میں اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کی منظوری دی گئی

1959ء – امریکا اور روس سمیت بارہ ممالک نے انٹارٹیکا کو سائنسی و تحقیقی مقاصدکے لیے محفوظ علاقہ قرار دیا

1976ء – بلوچستان ہائی کورٹ کا قیام عمل میں آیا

1978ء – جنرل ضیا الحق نے پاکستان میں شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کیا

1988ء – بے نظیر بھٹو وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئیں

1991ء – یوکرائن نے سوویت یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کیا

2005ء تحریک منہاج القرآن کے تحت لاہور میں گوشۂ درود کا قیام عمل میں آیا، جہاں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔

ولادت

1761ء مادام تساؤ، فرانسیسی انگریز مجسمہ ساز

1924ء نثار بزمی، پاکستانی فلمی موسیقار

1925ء مارٹن روڈبل، امریکی حیاتی کیمیا داں

1935ء وڈی ایلن، امریکی فلمساز و اداکار

1937ء ارشاد حسن خان، پاکستان کے پندرہویں منصف اعظم

1938ء وجیہ الدین احمد، پاکستانی عدالت اعظمی کے منصف اور سندھ مسلم قانون کالج کے پروفیسر

1941ء ریاض الرحمان ساغر، پاکستانی اردو اور پنجابی زبان کے شاعر، فلمی نغمہ نگار اور کہانی نویس

1942ء راس ایڈورڈز، سابق مغربی آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی

1943ء فن ای کائڈلینڈ، ناروے کا ماہر اقتصادیات، نوبل انعام یافتہ

1944ء طاہر بن جلون، مراکشی مصنف اور شاعر

1947ء میاں محمد منشا، پاکستانی کاروباری شخصیت

1948ء سرفراز نواز، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور سیاست دان

1951ء محمود اسلم، پاکستانی مزاحیہ داکار

1954ء میدھا پاٹکر، بھارتی سماجی کارکن

1955ء ادت نرائن، بھارتی گلوکار

1967ء امر فیاض برڑو، پاکستانی بلاگر

وفات

1135ء ہنری اول شاہ انگلستان

1973ء داوید بن گوریون، پولش اسرائیل وکیل اور سیاست دان

1991ء جیورج سٹگلر، امریکی ماہر اقتصادیات اور ماہر تعلیم

تعطیلات و تہوار

آزادی اور جمہوریت کا دن (چاڈ)

یوم عسکری برطرفی (کوسٹاریکا)

قومی دن (برما)

یوم جمہوریہ (وسطی افریقی جمہوریہ)

بحالی آزادی (پرتگال)

یوم خود مختاری (آئس لینڈ)

یوم اساتذہ (پاناما)

ایڈز کا عالمی دن (بین الاقوامی)

روزا پارکس دن (امریکا)

قومی دن (متحدہ عرب امارات)

اپنا تبصرہ بھیجیں