114

30 نومبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1731ء – چین کے شہر بیجنگ میں زلزلہ:ایک لاکھ افراد ہلاک

1782ء – برطانیہ نے پیرس میں ایک معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے امریکا کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔

1838ء – میکسیکو نے فرانس کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا۔

1874ء – برطانوی وزیر اعظم چرچل پیدا ہوا۔

1966ء – بارباڈوس کو مملکت متحدہ سے آزادی حاصل ہوئی

1974ء – پاکستان اور بھارت نے دس سال سے جاری تجارت پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا۔

1987ء – پاکستان میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے۔

2004ء – پرتگال کے صدر جورج شیمپائیو نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

ولادت

1817ء – تھیوڈور مومسن، جرمن قانون دان، مورخ اور سکالر

1835ء – مارک ٹوین، امریکی ناول نگار، مزاح نگار اور نقاد

1858ء – جگدیش چندر بوس، بھارتی ماہر حیاتیات، ماہر نباتات اور ماہر آثار قدیمہ

1869ء – گوستاف ڈلین، سویڈش ماہر طبیعیات اور انجینئر

1874ء – ونسٹن چرچل، انگریز کرنل، صحافی اور سیاست دان

1915ء – ہنری ٹاوبی، کینیڈین نژاد امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم

1936ء ـ رضا علی عابدی (اردو کے معروف سفرنامہ نگار، محقق، صحافی) بمقام روڑکی، ہردوار، برطانوی ہندوستان

1990ء – میگنس کارلسن، نارویجن شطرنج کا کھلاڑی

1930ء – دلدار پرویز بھٹی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف ماہر تعلیم، انگریزی کے استاد تھے اور پاکستان ٹیلی ویژن پر پنجابی ٹاک شو کے بانی کہلانے والے مزاح نگار بھی تھے۔

1699ء – رفیع الدرجات

1984ء – صنم سعید

1913ء – ظریف جبل پوری

1977ء – علی محمد خان

373ء – کلاب بن مرہ

وفات

1920ء – محمود حسن دیوبندی

2012ء – اندر کمار گجرال، بھارتی وکیل اور سیاست دان، وزیراعظم بھارت

2012ء – منیر ملک، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

اپنا تبصرہ بھیجیں