127

18 دسمبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1398ء – تیمورلنگ نے سلطان ناصرالدین تغلق کو شکست دینے کے بعد دہلی کوتاراج کر دیا ۔

1987ء – آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو سے شادی کی ۔

1996ء – صومالیہ میں گروہی تنازعات کے باعث تین سو سے زائد افراد قتل ہو گئے ۔

1998ء – عراق پر امریکی بمباری کے باعث روس نے احتجاجاً امریکا سے اپنے سفارتکار واپس بلا لیے ۔

ولادت

1856ء – جے جے تھامسن برطانوی طبعیات دان

1878ء – سوویت یونین کے رہنما جوزف اسٹالن جارجیا میں پیدا ہوئے ۔

1928ء – مرزا طاہر احمد مرازا غلام احمد قادیانی کے بیٹے

1946ء – سٹیفن سپلبرگ ایک امریکی ہدایتکار اور مصنف

1951ء – الون اے روتھ نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر اقتصادیات

1975ء – آصف محمود پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی

1976ء – رونالڈو برازیلی فٹ بال کھلاڑی

1984ء – مصطفی زاہد پاکستانی گلوکار

وفات

1111ء – جید عالم دین، فقہی اور فلسفی امام غزالی رحمت اللہ علیہ کا طوس ،ایران، میں انتقال ہوا ۔

1645ء – مغل شہنشاہ جہانگیر کی اہلیہ ملکہ نور جہاں کا لاہور میں انتقال ہوا ۔

1967ء – پاکستان کے نامور موسیقار رشید عطرے انتقال کر گئے ۔

1973ء – ممتاز عالم دین اور خطیب علامہ رشید ترابی کراچی میں انتقال کر گئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں