192

17 دسمبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1777ء – فرانس، امریکا کو تسلیم کرنے والا پہلاملک بنا ۔

1903ء – رائٹ برادران نے امریکی ریاست کیلورینا میں تاریخ انسانی کی پہلی کامیاب پرواز کا مظاہرہ کیا ۔

1920ء – محمدن اینگلو اور ینٹل کالج کو جامعہ کا درجہ ملنے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا افتتاح ہوا ۔

1992ء – امریکا، کینیڈا اور میکسیکو نے شمالی امریکا آزاد تجارتی معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،پر دستخط کیے ۔

1962ء – لاہور میں کل جماعتی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی ۔[1]

1970ء – پاکستان میں صوبائی انتخابات منعقد ہوئے۔

2004ء – وزیر اعظم شوکت عزیز نے شنگھائی میں پاکستانی قونصلیٹ خانے کا سنگ بنیاد رکھا ۔

ولادت

1556 عبد الرحيم خان خانان ،اردو شاعر

1273ء – شہرہ آفاق صوفی شاعر مولانا جلال الدین رومی رحمت اللہ علیہ بلخ میں پیدا ہوئے ۔

وفات

1994ء – سرائیکی کے معروف شاعر جانباز جتوئی کا انتقال ہوا ۔

2015ء کمال رضوی پاکستان کے نامور اداکار، ڈراما نگار اور نقاد

اپنا تبصرہ بھیجیں