177

15 دسمبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1256ء ـ منگول حملہ آور ہلاکوخان نے الامُوت ،ایران، پر حشیشین کا تسلط ختم کر دیا ۔

1918ء ـ امریکن جیوش کانگریس کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ۔

1947ء ـ آل انڈیا مسلم لیگ کو تقسیم ہند کے بعد دو علاحدہ سیاسی جماعتوں میں منقسم کرنے کا فیصلہ ہوا ۔

1994ء ـ ویب براوزر نیٹ اسکیپ کا پہلا ورژن ریلیز ہوا ۔

ولادت

1917ء ـ شان الحق حقی (اردو کے مہرِ لسانیات، شاعر، نقاد) بمقام دہلی، برطانوی ہندوستان

وفات

1072ء ـ سلجوق حکمران سلطان الپ ارسلان کو ایک باغی نے قتل کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں