112

14 دسمبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1900ء – برلن یونیورسٹی کے پروفیسر میکس پلانک نے کوانٹم نظریہ پیش کیا ۔

1918ء – حکومت برطانیہ نے خواتین کو عوامی انتخابات میں حق رائے دہی تفویض کیا ۔

1948ء – مولوی تمیز الدین پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔

1995ء – جنگ یوگوسلاویہ کے خاتمے کے لیے پیرس میں ڈے ٹن معاہدے پر دستخط ہوئے ۔

2003ء – صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر راولپنڈی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔

2003ء – صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ ۔

ولادت

1503ء – معروف فرانسیسی ماہر نجوم ناسٹروڈیمس کایوم پیدائش ۔

1895ء – شاہِ انگلستان جارج ششم ،نور فوک میں پیدا ہوئے ۔

1910ء – اوپندرناتھ اشک (اردو افسانہ نگار، ناول نگار، ڈراما نویس) بمقام جالندھر، برطانوی ہندوستان

1937ء ـ جون ایلیا (پاکستان کے معروف شاعر و فلسفی) بمقام امروہہ، برطانوی ہندوستان

1931ء – اُردو کے ممتاز شاعر اور محقق جون ایلیا امروہہ میں پیدا ہوئے ۔

وفات

1799ء – امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا انتقال ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں