160

13 دسمبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1042ء – ڈچ مہم جو ایبل ٹسمان نے نیوزی لینڈ دریافت کیا۔

1913ء – امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو سسٹم کا قیام عمل میں آیا۔

2001ء بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں بھارتی پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذمہ داری کا الزام بالواسطہ طور پاکستان پر لگایا گیا۔

2003ء صدام حسین، سابق عراقی صدر کو تکریت سے گرفتار کر لیا گیا۔

2015ء نائجیرین آرمی کی طرف سے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ (زاریا) پر حملہ

ولادت

1923ء فلپ وارن انڈرسن، امریکی ماہر طبیعیات

1936ء آغا خان چہارم، سوئس – انگریز تاجر

1953ء بین برنینکی، امریکی ماہر اقتصادیات

1989ء ٹیلر سوئفٹ، امریکی گلوکارہ، گٹارسٹ اور اداکارہ

وفیات

1048ء ابو ریحان البیرونی، مسلمان مؤرخ، ریاضی دان اور سیاح

1466ء ڈوناٹیلو، اطالوی مصور اور مجسمہ ساز

1754ء محمود اول، عثمانی سلطان

1784ء سیموئیل جانسن، انگریز شاعر

1930ء فرٹز پریگل، سلووینیائی آسٹرین کیمہا دان اور طبیب

1935ء وکتور گرینیارد، فرانسیسی کیمہا دان

1949ء شبیر احمد عثمانی، دیوبندی عالم دین اور شارح حدیث

1986ء سمیتا پاٹل، بھارتی اداکارہ اور صحافی

2016ء تھامس شلنگ، امریکی ماہر اقتصادیات

اپنا تبصرہ بھیجیں