127

12 دسمبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

627ء – بازنطینی فوج نے ہر کیولیس کی قیادت میں شہنشاہ ِایران خسرو دوم کی فوج کو شکست دی ۔

1800ء – واشنگٹن ڈی سی امریکا کا دار الحکومت قرار پایا

1911ء – دہلی دربار میں شاہ انگلستان نے تقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان کیا ۔

1913ء – مشہور عالم پینٹنگ مونالیزا کو چوری کے دو سال بعد بازیاب کر لیاگیا ۔

1925ء – رضا پہلوی نے شاہ ایران کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔

1959ء – یحیی مرچنٹ کا بنایا ہوا مزار ِقائد کا ڈیزائن منظور ہوا ۔

1979ء – صدر جنرل ضیاء الحق نے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبد السلام کو نشان امتیاز سے نوازا ۔

1884ء – انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان اوول کے مقام پرپہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا ۔

1988ء – غلام اسحق خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔

1990ء – پاکستان ،انٹار کٹیکا میں تحقیقی مشن روانہ کرنے والا سینتیس واں ملک بن گیا ۔

ولادت

1928ء – چنگیز اعتماتوف (کرغیزستان کے ممتاز مصنف، سفارت کار اور صحافی)

1948ء – افتخار محمد چودھری، پاکستان کے سابق چیف جسٹس

وفات

1953ء – ممتاز مترجم القران علامہ عبد اللہ یوسف علی کا لندن میں انتقال ہوا ۔

2006ء – رابرٹ بوئل، امریکی اداکار

2011ء – نور خان، پاکستان فضائیہ کے ائیر مارشل

تعطیلات و تہوار

1963ء کینیا کا یوم آزادی۔

1963ء – کینیا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں