107

29 نومبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1783ء – نیو جرسی، 5.3 شدت کا زلزلہ

1877ء – تھامس ایڈیسن، پہلی بار فونوگراف کا مظاہرہ کرتا ہے

1947ء – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی تقسیم کے حق میں ووٹ دیا

1989ء – بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے

1899ء – ایف سی بارسلونا کا قیام

ولادت

1742ء – سید محمد مہدی بحر العلوم، بارہویں صدی ہجری اور تیرہویں صدی ہجری میں اصولی شیعی مرجع تھے۔

1874ء – انتونیو اگاس مونیس، پرتگالی معالج اور ماہر اعصابیات

1895ء – ولیم ٹب مین، لائبیریائی وکیل اور سیاست دان

1929ء – منیر حسین، پاکستان میں اردو کرکٹ کمنٹری کے بانی

1939ء – ممتاز مرزا، سندھی زبان کے ممتاز ادیب، ماہر سندھی ثقافت، ماہر سندھی لوک موسیقی، ادیب، محقق اور ماہر لطیفیات تھے۔

1964ء – اکرم رضا، پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی تھے.

1977ء – یونس خان، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

1978ء – لارین جرمن، امریکی اداکارہ

1982ء – رمیا، بھارتی اداکارہ، گلوکارہ اور سیاست دان

1975ء – پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان پیدا ہوئے 1

1981ء – فواد افضل خان، پاکستانی اداکار اور گلوکار ہیں۔

1986ء – مبین انصاری، پاکستانی فوٹو گرافر، تصویری صحافی، مصور اور مصنف ہے.

وفات

1031ء – القادر باللہ، خلافت عباسیہ کا پچیسواں خلیفہ تھا.

1217ء – ابن جبیر، اندلس سے تعلق رکھنے والے قرون وسطی کے جغرافیہ نگار، سیاح تھے۔

1759ء – عالمگیر ثانی، مغلیہ سلطنت کا شہنشاہ تھا۔

1759ء – نکولس برنولی اول، سوئس ریاضی دان

1924ء – جیاکومو پوچینی، اطالوی موسیقار اور معلم

1975ء – گراہم ہل، انگریز ریس کار ڈرائیور اور تاجر

2011ء – فیاض ہاشمی، پاک و ہند کے نامور اردو شاعر، فلمی نغمہ نگار اور مقالمہ نویس تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں