137

21 نومبر کے واقعات ایک نظرمیں

Spread the love

واقعات

1877ء – امریکی سائنس دان تھامس ایڈیسن نے آواز کو ریکارڈ اور پلے کرنے والی مشین فونوگراف ایجاد کی

2002ء – مشرف کی جانب سے پاکستان میں لگائی گئی امیرجنسی کا خاتمہ۔

2002ء – ظفر اللہ خان جمالی پاکستان کے 14ویں وزیر اعظم مقرر۔

ولادت

1940ء – ناصرہ اقبال، پاکستانی منصف اور ماہر قانون دان ہیں.

1945ء – گولڈی ہان، امریکی اداکارہ، فلم ہدایت کار، اداکار اولیور ہڈسن اور کیٹ ہڈسن ان کی اولاد ہیں

1971ء – عابد شیر علی، ایک پاکستانی سیاست دان اور موجودہ وزیر مملکت برائے توانائی ہے.

1973ء – لیوک ایکنز، دنیا کا پہلا شخص جس نے زمین پر 25 ہزار فٹ کی بلندی سے بغیر پیرا شوٹ کے چھلانگ لگائی۔

1976ء – سلیم الہی، پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی

1982ء – آرتی چھابريا، بھارتی اداکارہ اور سابق ماڈل

1987ء – نیہا شرما، بھارتی اداکارہ

وفات

1970ء – سی وی رامن، متحدہ ہندوستان اور بھارت کے طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ

1958ء – خواجہ حبیب اللہ، ڈھاکہ کے پانچویں نواب تھے۔

1980ء – اطہر نفیس، اردو کے معروف شاعر

1996ء – عبد السلام، نوبل انعام یافتہ پاکستانی ماہر طبیعیات

2012ء – اجمل قصاب، ممبئی میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے الزام میں بھارت نے سزائے موت دی۔

2015ء – امین فہیم، پاکستان کے ایک سیاست دان، روحانی پیشوا اور شاعر تھے۔

2016ء – حسن سدپارہ، پاکستانی کوہ پیما (پ۔ 1963ء)

تعطیلات و تہوار

ٹیلی ویژن کا عالمی دن

اپنا تبصرہ بھیجیں