73

قِسطوں کا مسیحا – تحریر: ڈاکٹر شاکرہ نندنی

Spread the love

کافی تگ ودو کے بات ڈاکٹراپنے مریض کو قائل کر پایا کہ یہ آپریشن کرنا اس کے لئے کتنا ضروری ہے.

لیکن جیسے ہی اس نے کل خرچ 6 لاکھ بتایا مریض نے پھر منع کر دیا.

تب ڈاکٹر نے سمجھاتے ہوئے کہا ” دیکھو تمہیں میں سہولت دوں گا کہ آپریشن سے پہلے 2 لاکھ روپے ادا کر دو باقی رقم قسطوں میں ہر ماہ 18 ہزار روپے ادا کرتے رہنا.”

مریض نے کہا : یہ تو ایسا ہی ہے جیسے میں کار لے رہا ہوں “.

ڈاکٹر :” کہہ تو صحیح رہے ہو لیکن کار تم نہیں، میں لے رہا ہوں.”

اپنا تبصرہ بھیجیں