9 نومبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

2009ء – پاکستان کے شہر پشاور میں ایک پولیس چوکی کے قریب ایک خود کش بم حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 5 زخمی ہوئے۔

ولادت

1818ء – ایوان ترگنیف، روسی ناول نگار و ڈراما نگار

1841ء – ایڈورڈ ہفتم مملکت متحدہ

1877ء – علامہ محمد اقبال، پاکستان کے قومی شاعر، فلسفی، سیاست دان اور وکیل

1897ء – رونالڈ جارج ورے فورڈ نورش، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ

1920ء – شفیق الرحمن، پاکستانی ادیب

1929ء – امری کرٹرز، ہنگری کے مصنف، نوبل انعام برائے ادب یافتہ

1934ء – کارل ساگان، امریکی ماہر فلکیات، ماہر فلکی طبیعیات اور ماہر علم تکوین عالم

1936ء – میخائیل تال، روسی شطرنج کھلاڑی اور مصنف

1988ء – نکی بلونسکی، امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور رقاصہ

وفات

1492ء – عبد الرحمٰن جامی، فارسی شاعر

1940ء – نوائل چیمبرلین، انگریزی کاروباری و سیاست دان، وزیر اعظم مملکت متحدہ

1953ء – عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود، سعودی عرب کا بادشاہ

1970ء – چارلس ڈیگال، فرانسیسی جنرل اور بادشاہ، اٹھارویں صدر فرانس

2005ء – کے آر نارائن، بھارتی صحافی اور سیاست دان، دسویں صدر بھارت

2008ء – میریم مکیبا، جنوبی افریقی گلوکار اور فعالیت پسند

Leave a Reply