8 نومبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1602ء – کتب خانہ بوڈلین، جامعہ اوکسفرڈ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔

2016ء – ڈونلڈ ٹرمپ پینتالیسواں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا منحت ہوا۔

2016ء – وزیراعظم بھارت نریندر مودی نے 500 اور 1000 کے نوٹوں کو منسوخ کر کے فوری طور پر نئے نوٹ جارے کر دئے۔

ولادت

1868ء – فیلکس ہاسڈارف، جرمن ریاضی دان (و۔ 1942ء)

1919ء – پروشوتم لکشمن دیش پانڈے، بھارتی اداکار، فلم نویس اور مصنف (و۔ 2000ء)

1923ء – جیک سینٹ کلئر کلبی، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2005ء)

1927ء – لال کرشن اڈوانی، بھارتی وکیل اور سیاشت دان، ساتوین نائب وزیر اعظم بھارت

1927ء – نگوین خانہ، ویتنامی جنرل اور سیاست دان، چوتھے صدر ویتنام (و۔ 2013)

1954ء – کازؤ ایشی گورو، جاپانی؛ نژاد برطانوی ناول نگار، فلم و افسانہ نگار، نوبل انعام یافتہ

1975ء – تارا ریڈ، امریکی اداکارہ

1976ء – بریٹ لی، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی

وفات

1226ء – لوئی ہشتم شاہ فرانس، فرانس کا بادشاہ

1953ء – آیان بینن، روسی مصنف و شاعر، نوبل انعام یافتہ

2002ء – جون ایلیا، پاکستانی شاعر

2009ء – وائٹلی گنزبرگ، روسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ

Leave a Reply