مریم نواز آزادی مارچ میں شریک ہوں: مولانا غفور حیدری

Spread the love

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے آزادی مارچ میںمریم نواز شریف کی شرکت کی خواہش ظاہر کر دی۔ گزشتہ روز پارلیمینٹ ہاؤس میں اس خبر رساں ادارے کے استفسار پر سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ہماری بھرپور خواہش ہے کہ مریم نواز شریف آزادی مارچ میں شریک ہوں۔ ہم شریف خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ نواز شریف کی صحت کے لیے دعاگو ہیں

Leave a Reply