128

7 نومبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1913 – جنوبی افریقا میں موہن داس گاندھی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے گرفتار

1979 – آیت اللہ خمینی نے ایران کی باگ دوڑ سنبھال لی

1968 – ذو الفقار علی بھٹو کا استقبال کرنے والے گرمجوش طلبہ پر تشدد ہو گئے

1973 – ریٹائرڈ ایئر مارشل نور خان پی آئی اے کے صدر بنے

1990 – نواز شریف وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے

ولادت

1917ء – ہیلن سوزمن جنوبی افریقہ کی سیاست دان

1954ء – کمل ہاسن بھارتی اداکار

وفات

1862ء – مغلیہ سلطنت کے آخری چشم و چراغ حکمران بہادر شاہ ظفر کا انتقال

2016ءاردو کے نامور شاعر اسلم کولسری

اپنا تبصرہ بھیجیں