کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر نارووال ضلع میں مقامی تعطیل کا اعلان

Spread the love

نارووال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نارووال ڈاکٹر وحید اصغر نے نو نومبر بروز ہفتہ کو کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر نارووال ضلع میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے اس روز نارووال میں تمام مقامی ادارے بند رہیں گے۔ تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نو نومبر کو وزیر اعظم عمران خان نارووال میں کرتار پور کوریڈور کا افتتاح کریں گے


Notice: Undefined variable: aria_req in /backup/wwwsirfu/public_html/wp-content/themes/upress/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /backup/wwwsirfu/public_html/wp-content/themes/upress/comments.php on line 89

Leave a Reply