64

نواز شریف صحت کی خرابی کے باعث ہسپتال منتقل

Spread the love

لاہور(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم نواز شریف کوصحت کی خرابی کے باعث سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈاکٹر زکی سفارش کےبعد میاں نواز شریف کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ شہباز شریف بھائی کی بیماری کا سن کر فوری طور پر نیب آفس پہنچے۔ جہاں سے وہ میاں نواز شریف کے ساتھ ہسپتال پہنچے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں