107

17 اکتوبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1918ء – یوگوسلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔

1933ء – البرٹ آئنسٹائن، نازی جرمنی سے امریکا منتقل ہو گیا۔

1951ء – وزیر اعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا

1951ء – خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔

1956ء – کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا

1957ء – حسین شہید سہروردی وزارت عظمی پاکستان سے مستعفی۔

1957ء – ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے چھٹے وزیر اعظم مقرر ہوئے۔

1979ء – بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا

1980ء – ڈاکٹر طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن کی بنیاد رکھی۔

1998ء – پاکستان کے مایہ ناز حکیم، حکیم محمد سعید کو کراچی میں ان کے دواخانہ کے باہر وحشیانہ فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

ولادت

1817ء – سر سید احمد خان، ہندوستانی ماہر تعلیم، مصنف، مدیر اور سیاست دان

1900ء – جین آرتھر، امریکی اداکارہ

1902ء – آئرین ریان، امریکی اداکارہ

1915ء – آرتھر ملر، امریکی ڈراما نگار و فلم نویس

1924ء – شوتزشتافل افسر

1926ء – جولی ایڈمز، امریکی اداکارہ

1927ء – شمس الدین عظیمی، سلسلہ عظیمیہ کے مرشد و مربی

1972ء – ایمنیم، امریکی ریپر، تخلیق کار و اداکار

1979ء – کمی ریکونن، فنش کار ریس ڈرائیور

1980ء – محمد حفیظ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

وفات

33ء – اگریپینا کبری، جرمانیکس کی بیوی (پ۔ 14 ق م)

1849ء – فریڈرک شوپن، پولش پینسٹ اور نغمہ ساز

1981ء – البرٹ کوئن، یونانی سرکاری افسر اور مصنف

1998ء – حکیم محمد سعید، بانی ہمدرد فاؤنديشن، بچوں کے ادیب، مصنف، مدیر، ماہر تعلیم، سیاست دان اور بیسویں گورنر سندھ

2009ء – ڈاکٹر وحید قریشی، اردو کے ممتاز محقق، نقاد، شاعر، ماہرِ لسانیات اور پروفیسر ایمریطس

تعطیلات و تہوار

غربت کے خاتمے کا بین الاقوامی دن

اپنا تبصرہ بھیجیں