عمران خان ذخیرہ اندوز 119

وزیراعظم کا وزارت اطلا عات ونشریا ت کی کا رکردگی جا نچنے کا فیصلہ

Spread the love

اسلا م آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیرا عظم عمر ان خان نے وزارت اطلا عات کی 13ما ہ کی کا رکر دگی رپو رٹ طلب کر لی۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم عمر ان خان نے وزارت اطلا عات ونشریا ت کی 13ما ہ کی کا رکردگی جا نچنے کا فیصلہ کر لیا،

وزیراعظم نے وزارت اطلا عات سے کا رکر د گی رپو رٹ طلب کر تے ہو ئے ہدایت کی کہ پا کستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام سے متعلق پیش رفت رپور ٹ بھی پیش کی جا ئے ۔ وزیر اعظم نے گورنمنٹ ایڈ و ٹائزمنٹ پا لیسی کو حتمی شکل دینے سے متعلق بھی بریفنگ طلب کی ہے ،

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آ ٹھو یں ویج بورڈ ایو ارڈ کے اعلا ن کی ٹائم لا ئن پر اپ ڈیٹ کیا جا ئے اور میڈیا یو نیو رسٹی کے قیا م کے حوالے سے بھی پیش رفت سے آگاہ کیا جا ئے ۔ وزیرا عظم نے وزارت اطلا عات اور ما تحت اداروں کی خالی اسامیوں اور ادارے کے سربراہا ن کی خالی اسامیو ں کی تفصیلا ت بھی طلب کی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں