95

گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج برائے خواتین جین مندر کی طالبات کا دورہ پیل فیکٹری

Spread the love

لاہور(نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج برائے خواتین جین مندر لاہور کی طالبات نے اپنے اساتذہ کے ہمراہ پاکستان کی نامور کمپنی پیل کا مطالعاتی دورہ کیا جس میں انہیں الیکٹرونکس ٹیکنالوجی کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں