13 اکتوبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1760ء ـ روس اور آسٹریا کی فوجیں برلن سے نکل گئیں

1914ء ـ گیریٹ مورگن نے گیس ماسک ایجاد کیا

1923ء ـ انقرہ ترکی کا دار الخلافہ بنا

1977ء ـ چار فلسطینیوں نے صومالیہ جانے والا لفتھیزہ کا ہوائی جہاز اغوا کر لیا اور ریڈ آرمی فیکشن کے ارفان کی رہائی کا مطالبہ کیا

1987ء ـ امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں پہلی دفعہ ڈولفنوں کو فوجی کارروائی کے لیے استعمال کیا

1999ء ـ امریکی سینیٹ نے کومپری ہینسیو ٹیسٹ بین ٹریٹری سی ٹی بی ٹی پردستخط کرنے انکا کر دیا

ولادت

1900ء – امتیاز علی تاج، اردو کے مصنف و ڈراما نویس

1911ء – اشوک کمار، بھارتی اداکار

1925ء – مارگریٹ تھیچر، انگریز سیاست دان، وزیر اعظم مملکت متحدہ

1939ء – میلنڈا ڈلن، امریکی اداکارہ

1948ء – نصرت فتح علی خان، پاکستانی قوال

1962ء – کیلی پریسٹن، امریکی اداکارہ

1967ء – کیٹ والش (اداکارہ)، امریکی اداکارہ اور تخلیق کار

1968ء – ٹیشا کیمبل، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ

وفیات

54ء – کلاڈیوس، رومی حکمران (پ۔ 10 ق م)

1240ء – رضیہ سلطانہ، حکمران دہلی

1919ء – کارل ایڈلف گجرلپ، ڈنمارکی مصنف اور شاعر، نوبل انعام یافتہ

1968ء – بی بیناڈیریٹ، امریکی اداکارہ فعالیت پسند اور صوتی فن کارہ

1987ء – والٹر ہوایسن براطین، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ

1987ء – کشور کمار، بھارتی گلوکار، ہدایت کار اور اداکار

1990ء – لی ڈک تھو، ویت نامی جنرل و سیاست دان، نوبل انعام یافتہ

2000ء – جین پیٹرس، امریکی اداکار

2003ء – برٹرام بروک ہاؤس، کینیڈی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ

2011ء – باربرا کینٹ، کینیڈی نژاد امریکی اداکارہ

2016ء – پھومیپھون ادونیادیت، تھائی لینڈ کے بادشاہ

2016ء – ڈاریو فو، اطالوی ڈراما نگار، اداکار، ہدایت کار اور کمپوزر نوبل انعام یافتہ

تعطیلات و تہوار

یوم ریلوے، آذربائیجان

یوم برونڈی

قومی یوم پولیس، تھائی لینڈ

Leave a Reply