عالمی میڈیا کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خاموشی افسوسناک ہے: عمران خان

Spread the love

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیر اعظم پاکستان نے عالمی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس وقت شدید افسوناک حیرت ہوتی ہے جب میں عالمی میڈیا پر ہانکانگ میں ہونے والی احتجاج کی شہ سرخیاں دیکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ اور اس کو بھارت نے جبری طور پر اپنے جہاں 8 ملین مظلوم کشمیریوں پر اس وقت بھارتی فوج کے 9 ہزار ٹروپس تعینات کئے گئے ہیں

انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں مزید کہا کہ دو ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں مواصلات کا نظام کلی طور پر معطل ہے سیاسی قیادت سمیت لاکھوں بچے بوڑھے جوان قید کر لیے گئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قریب دس لاکھ کشمیری حق خود ارادیت سے محروم ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ۔

Leave a Reply