وزیراعظم کے دورہ چین سے واپسی پر کابینہ میں ردوبدل کا امکان

Spread the love

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں جلد ردوبدل کا امکان ہے، وزارت داخلہ، پیٹرولیم، صنعت وپیداوار سمیت 9 وزارتوں کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں جبکہ کچھ وزراء کو ہٹایا بھی جاسکتا ہے، کابینہ میں ردوبدل کارکردگی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دورہ چین کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل کیا جائے گا۔

Leave a Reply