121

1 اکتوبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

331 قبل مسیح – سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دی

1888ء – نیشنل جیوگرافک پہلی مرتبہ شائع کیا گیا

1918ء – پہلی جنگ عظیم: عرب افواج نے تھامس لارنس کی قیادت میں دمشق پر قبضہ کر لیا

1936ء – جنرلزیومو فرانسسکو فرانس نے اسپین کی ریاست کی بنیاد ڈالی

1948ء – اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ،دس اورایک سو روپے کے نوٹ شائع کیے

1957ء – ناسا کا افتتاح ہوا

1960ء – نائیجریا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی نائیجریا کا قومی دن

1965ء – بھارتی افواج نے بھاری اسلحہ کے ساتھ پاکستان کی اکھنر سیکٹر چھمب کے مقام پر حملہ کیا جس کے مقابلے میں پاکستانی جوانوں نے جوابی کارروائی کی

1971ء – والٹ ڈزنی ورلڈ آرلینڈو، فلوریڈا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے قریب افتتاح

1989 – پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بن گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت میں یہ رکنیت ختم کی تھی۔

1989ء – پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بنا

1988ء – میکائیل گورباچیف روس کے صدر بنے

2001ء – بھارتی کشمیر میں سرینگر اسمبلی کے باہر بم دھماکے میں 37 افراد ہلاک ہو گئے۔

ولادت

1664ء – کمپوزر جین روسو کی تاریخِ پیدائش

1896ء – لیاقت علی خان کرنال، برطانوی ہندوستان

1898ء – پطرس بخاری، پاکستانی ادیب و مزاح نگار

1924ء – جمی کارٹر، امریکی صدر

1936ء ـ عبید اللہ بیگ (اردو مصنف) بمقام رام پور، برطانوی ہندوستان

وفات

2009ء – پاکستان کے مشہور اداکار سید کمال نے 75 سال کی عمر میں کراچی میں وفات پائی

تعطیلات و تہوار

عالمی یوم بزرگان معمر افراد کا عالمی دن

یوم اطفال (سنگاپور، گواتیمالا)

یوم آزادی – 1960ء میں برطانیہ سے قبرص کی آزادی

یوم آزادی – 1960ء میں برطانیہ سے نائجیریا کی آزادی

یوم آزادی – 1994ء میں اقوام متحدہ ٹرسٹ علاقہ کی حیثیت سے پلاؤ کی آزادی

یوم آزادی – 1978ء میں برطانیہ سے تووالو کی آزادی

عوامی جمہوریہ چین کا قومی دن

یوم اساتذہ (ازبکستان)

یوم وحدت (کیمرون)

اپنا تبصرہ بھیجیں