مستونگ : تربیتی پرواز پر طیارہ گر کر تباہ

Spread the love

پاک فضائیہ کا ایف سیون پی طیارہ جو کہ تربیتی پرواز تھا مستونگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثہ میں طیارہ کا پائیلٹ شہید ابتدائی طور پر طیارہ کے گرنے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی اس سلسلہ میں فضائیہ کی ہیڈ کوارٹر میں تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی۔

Please follow and like us:

Leave a Reply