153

امریکی سینیٹر نے مودی کو معافی مانگنے پر مجبور کر دیا

Spread the love

ہیوسٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کسی کی ذاتی زندگی میں کودنے سے باز نہ آئے اور سینیٹر جان کورنین کی اہلیہ سے معافی مانگ لی ۔ سینیٹرجان کورنین نے بھارتی وزیراعظم کو بتایا کہ میری اہلیہ کی سالگرہ ہے تاہم وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ وقت گزارنے کے بجائے جلسے میں شرکت کے لیے آ گئے

جس پر اہلیہ ناراض ہے۔نریندر مودی کوئی خیال کئے بغیر نجی معاملے میں کود پڑے اور ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں سینیٹر جان کورنین کی اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میری وجہ سے جوڑا ایک ساتھ سالگرہ نہ منا سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں