90

لاہور میں ڈینگی کاشدید حملہ، ہزاروں مقامات سے لاروا برآمد 57 افراد کیخلاف مقدمات درج

Spread the love

لاہور(سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی سرویلنس مہم کے دوران شہرکے 1ہزار22مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد، ضلعی افسران نے کارروائی کرتے ہوئے 57 افراد کیخلاف ایف آئی آر کا اندراج کروایا۔

تفصیلات کے مطابق سرویلنس کے دورانِ شہر کے 63ہزار 605 گھروں کو چیک کیا گیاجبکہ ڈینگی ٹیموں نے 14ہزار 433مقامات کا معائنہ کیا۔دوسری جانب انسداد ڈینگی میں ناکامی پر عہدہ سے ہٹائی جانے والی صالحہ سعید کی جگہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لاہور محمد اصغرکو اضافی چارج دیدیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں