85

مقبوضہ کشمیر پربھارتی جارحیت کے خلاف برسلز میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

Spread the love

برسلز(صباح نیوز)کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون کے زیر اہتمام گذشتہ روز برسلز بلجیم میں یورپی یونین کے پارلیمنٹ کے باہرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف بھرپور مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت زونل جنرل سیکریٹری ظہیر زاہد، صدر بلجیم برانچ مشتاق دیوان اورجنرل سیکریٹری بلجیم برانچ مسعود اقبال میر کر رہے تھے

جبکہ بچے اور بچیوں کے علاوہ متعدد سینئر لیڈران و کارکنان مظاہرے میں شریک تھے۔ علاوہ ازیں آج جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون کے صدر چوہدری تنویر احمد اور حافظ مظہر اقبال نعیمی کی قیادت میں بھارتی وزیر خارجہ کی آمد پر فنلینڈ پارلیمنٹ کے باہر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے پیش نظربھارتی جارحیت کے خلاف ایک ذبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

دونوں مظاہروں میں شرکاء نے بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں اردو اور انگریزی کے علاوہ فینیش اور فرینچ زبان میں بھی فلک شگاف نعرے بلند 

اپنا تبصرہ بھیجیں