185

20 ستمبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

622ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی مدینہ منورہ کی طرف ہجرت۔

1187ء – صلاح الدین ایوبی نے یروشلم کا محاصرہ کر لیا۔

1860ء – شہزادہ ویلز (بعد میں مملکت متحدہ کے ایڈورڈ ہفتم) نے کینیڈا اور ریاست ہائے متحدہ کا دورہ کیا۔

1881ء – امریکی صدر چیسٹر اے آرتھر نے جیمز گارفیلڈ کے قتل کے اگلے دن صبح حلف اٹھایا۔

1990ء – جنوبی اوسیشیا نے جارجیا سے آزادی کا اعلان کر دیا۔

ولادت

1833ء – ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا، اطالوی ے پاہی اور صحافی، نوبل انعام یافتہ

1911ء ـ حسام الدین راشدی، پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ محقق، تاریخ دان، ماہر لسانیات اور فارسی ادبیات کے عالم

1915ء – معراج خالد، پاکستانی سیاست دان، وزیر اعظم پاکستان

1949ء – مہیش بھٹ، بھارتی ہدایت کار و فلم ساز

1963ء – انیل دلپت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

1968ء – اعجاز احمد، کرکٹ کھلاڑی اور تربیت کار

وفیات

1328ء – ابن تیمیہ، شامی ماہر الہیات

1933ء – اینی بیسنٹ، انگریز نظریہ ساز و فعالیت پسند

1971ء – یور گوسسیفرس، یونانی شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ

1975ء – سینٹ جوہن پرس، فرانسیسی شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ

2000ء – گھرمن ٹیٹوف، روسی جنرل، پائلٹ اور خلاباز

2011ء – برہان الدین ربانی، افغان محق و سیاست دان، دسویں صدر افغانستان

اپنا تبصرہ بھیجیں