کیا اردن پر قبضہ ہو جائے گا فیصلہ دو دن بعد ہو جائے گا

Spread the love

یروشلم(صرف اردو ڈاٹ کام)اسرائیل میں گزشتہ روز پارلیمنانی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے گئے،ان انتخابات کااعلان وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت نے کیا تھا،ان انتخابات میں یہ واضح ہوجائے گا، کہ منجمن نیتن یاہوجو طویل عرصے سے برسراقتدار ہیں اپنی حکومت قائم رکھ سکتے ہیں یا نہیں،نیتن یاہو نے انتخابات جیتنے کیلئے فلسطینی ریاست اور اردن کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے، اور کہا کہ وہ اردن کے ایک حصے کو اسرائیل میں شامل کرلیں گے۔جس کی عرب ممالک میں زبردست مزمت کی ہے،انتخابی نتائج ایک دو دن میں سامنے آجائیں گے۔

Leave a Reply