160

15 ستمبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

668ء – مشرقی رومی حکمران قسطن ثانی کو، اطالیہ سرقوسہ، صقلیہ میں غسل کرتے وقت قتل کر دیا گیا۔

1831ء – پہلے دخانی انجن کو نیوجرسی میں چلایا گیا۔

1928ء – الیگزینڈر فلیمنگ نے پینسلین ایجاد کی

1935ء – نازی جرمنی نے نرمبرگ لا کو ختم کر دیا جس کے تحت یہودیوں کو جرمنی کا شہری کہا گیا تھا۔

1944ء – دوسری جنگ عظیم ؛آسٹریلیا اور امریکا کی فوجیں جاپانی جزیرے موراٹئی میں داخل ہو گی جبکہ امریکی نیوی نے پیلیو پر قبضے کی کوششیں شروع کردی۔

1947ء – پاکستان کا پہلا پاسپورٹ نمبر 000001 اسد سلیم کے نام جاری ہوا۔

1947ء – ریاست جونا گڑھ نے پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا

1950ء – سلامتی کونسل میں کشمیر پر ڈِکسن رپورٹ پیش بھارت پر استصواب ِرائے کے لیے ساز گار ماحول میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام

1962ء – صدر پاکستان، ایوب خان کے پیرس میں فرانسیسی صدر ڈیگال سے مذاکرات

1965ء – پاک بھارت جنگ 1965ء : ترکی نے پاکستان کو بھارتی جارحیت کے خلاف ہر قسم کی مدد کی پیشکش کر دی

1970ء – چیف الیکشن کمشنر جسٹس عبد الستار نے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

1981ء – صدر پاکستان، جنرل ضیاء الحق نے بھارت کو جنگ نہ کرنے کے معاہدہ کی پیشکش کر دی

1992ء – سیلاب کا پانی ملتان میں داخل ہونے سے جھنگ میں وسیع پیمانے پر تباہی

ولادت

786ء – مامون الرشید، عراقی خلیفہ

1254ء – مارکو پولو، اطالوی تاجر اور مہم جو

1857ء – ولیم ہاورڈ ٹافٹ، امریکی وکیل، منصف اور سیاست دان، 27ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا

1890ء اگاتھا کرسٹی، انگریزی مصنف اور ڈراما نگار

1929ء – ماری گیل مین، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ

1937ء – رابرٹ لیوکس ، جے آر، امریکی ماہر معاشیات اور نوبل انعام یافتہ

1953ء – پیٹریکا رومبرگ، آسٹریائی اداکارہ

1955ء – عبدالقادر (کرکٹ کھلاڑی)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

1977ء – ٹام ہارڈی، انگریزی اداکار

1987ء – علی سیسوکو، فرانسیسی فٹ بال کھلاڑی

1988ء – چیلسی کین، امریکی اداکار و گلوکارہ

وفات

668ء – قسطن ثانی، بازنطینی حکمران

1926ء – روڈولف کرسٹوف یوکن، جرمنی کا فلسفی اور نوبل انعام یافتہ

2006ء –اوریانا فلاچی، اطالوی صحافی اور مصنف

تعطیلات و تہوار

عالمی یوم جمہوریت

کوسٹا ریکا ،ایل سیلواڈور،گوئٹے مالا ،ہنڈوراس اور نکاراگوا کی یوم آزادی

برطانیہ میں بیٹل آف بریٹین ڈے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں