108

بانی ایم کیو ایم کی پولیس سٹیشن طلبی،ضمانت میں ایک ماہ کی توسیع

Spread the love

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی موومنٹ الطاف حسین کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ کیلئے توسیع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق لندن پولیس نے نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں بانی ایم کیو ایم کو گزشتہ روز پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا تھا۔لندن پولیس کے مطابق پوچھ گچھ کے بعد الطاف حسین کی ضمانت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی تاہم ان کے خلاف کے خلاف تحقیقات جاری رہیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں