145

10 ستمبر کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1940ء – جرمنی نے بکنگھم پیلس پہ بمباری کی

1956ء – وزیر اعظم چوہدری محمد علی کے کابینہ کی تشکیل نو سے انکارکے بعدپاکستان میں سیاسی بحران

1963ء – پریس اینڈ پبلیکیشن آرڈی نینس کے خلاف صحافی برادری کی ملک بھر میں ہڑتال

1972ء – پاکستان ہاکی ٹیم مغربی جرمنی سے شکست کے بعد اولمپک چیمپیئن کے اعزاز سے محروم ہو گئی

1977ء – وزیر خارجہ آغا شاہی ایٹمی ری پراسیسنگ پلانٹ پر مذاکرات کے لیے پیرس پہنچ گئے

1980ء – دہلی میں پاکستانی سفارتخانے پرحملہ کیا گیا

1990ء – ایران نے عراق سے سفارتی تعلقات استوار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔

ولادت

1887ء – گووند ولبھ پنت، بھارتی وکیل اور سیاست دان، اترپردیش کے پہلے وزیر اعلی

1892ء – آرتھر کومپٹون، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعامیافتہ

1912ء – بسپا دانپہ جتی، بھارتی وکیل اور سیاست دان، پانچویں نائب صدر بھارت

1941ء – سٹیفن جے گولڈ، امریکی حیاتیات دان اور مصنف

1952ء – میڈیا بینجمن، شریک بانی کوڈ پنک اور رضا کار

1953ء – ایمی ارونگ، امریکی اداکارہ

1974ء – محمد اکرم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ

1939ء – انیس ناگی، نامور محقق، افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد، کالم نگار، مترجم اور شاعر تھے۔

وفات

1965ء – راجہ عزیز بھٹی، پاک بھارت جنگ 1965ء کے نشان حیدر پانے والے پاکستانی میجر

1975ء – جارج پاگٹ تھامسن، انگریز طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ

1983ء – فلکس بلوک، سوئس امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام برائے طبیعیات یافتہ

2000ء – زیب النسا حمید اللہ، پاکستانی صحافی اور مصنف

2005ء – ہرمن بونڈی، آسٹریلوی ریاضی دان اور ماہر فلکیات

اپنا تبصرہ بھیجیں