ملتان 10 روپے چوری کے شک پر مسجد انتظامیہ کی بچے سے زیادتی

Spread the love

کیڑے مکوڑوں کے کاٹنے سے بچہ بری طرح زخمی ہوگیا

ملتان (نامہ نگار)ملتان میں مسجد انتظامیہ نے چوری کے الزام میں بچے کو درخت سے باندھ دیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں مسجد انتظامیہ نے معصوم بچے پر چندا باکس سے دس روپے چوری کرنے کا الزام لگا کر درخت کیساتھ باندھ دیا،کیڑے مکوڑوں کے کاٹنے سے بچہ بری طرح زخمی ہوگیا۔

Leave a Reply