سانحہ ساہیوال کو منی بجٹ سے جوڑنا شروع کر دیا گیا۔

Spread the love

عوام پر منی بجٹ کا بم کل گرے گا

پاکستان کے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ دو دن کے سرکاری دورے پر قطر میں ہیں اور ان کی واپسی پر منی بجٹ کا بم عوام پر کل گرایا جائے گا۔ گلی محلوں میں اج ایک نئی بحث کا آغاز ہو چکا ہے وہ یہ کہ سانحہ ساہیوال ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہےجس کا مقصد عوام کی توجہ اس پر رکھنا ہے تاکہ بجٹ پر کوئی کچھ نہ کہہ سکے، کیونکہ پورے ملک سمیت اسمبلیوں میں بھی صرف سانحہ ساہیوال ہی زیر بحث ہے

Please follow and like us:

Leave a Reply