جے آئی ٹی کو دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم رپورٹ ابھی تک تیار نہ ہو سکی

Spread the love

سانحہ ساہیوال کے سلسلہ میں بنائی گئی جے آئی ٹی کی طرف سے تیار کی جانے والی رپورٹ جو شام پانچ بجے پیش کی جانی تھی وہ ابھی تک کسی حتمی نتیجہ پر نہیں پہنچی اور ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کیس میں انصاف ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ اس سلسلہ میں جو خبریں آ رہی ہیں ان کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ پولیس والوں کو بچا لیا جائے گا

Please follow and like us:

Leave a Reply