131

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Spread the love

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی، گہرائی 176 جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں