فلم ’’دی امیٹی مرڈرز‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

Spread the love

خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ ہارر ڈرامہ فلم ’’دی امیٹی مرڈرز‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ڈینیل فیرنڈز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سچے واقعے پر مبنی ہے جس میں ایک شخص رات کے وقت اپنے پورے خاندان کو قتل کردیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں جان رابنسن،چیلسیا رکٹس،پال بین وکٹر،ڈیان فرینکلن،نوا برینر،زین آسٹن ،برٹ ینگ اور اسکائی لیام پیٹرسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جم جیکبسن اور ایرک برینر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 8فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Leave a Reply