120

بھارتی فوجی نے کشمیریوں پر ظلم سےدلبرداشتہ ہوکر خود کشی کرلی

Spread the love

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں بھارتی فوج

کے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے سے دلبرداشتہ ہو کر ہندوستانی فوج کے

سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایم آو وند نے خود کو سرکاری رائفل سے

گولی مار کر خودکشی کر لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2014ء میں سی آر پی

ایف میں شمولیت حاصل کرنے والا بھارتی فوجی ایم آر وند 5سال سے مقبوضہ

کشمیر میں تعنیات تھا اور وہ کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹتے دیکھ رہا تھا

،33سالہ سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایم آر وند نے ہفتہ کے روز آخر

کار کشمیریوں کے ظلم و جبر کی طویل داستان سے تنگ ہو کر خود کو سرکاری

رائفل سے گولی مار کر ہلاک کر لیا ،بھارتی فوج کی جانب سے واقع کی تحقیقات

کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔واضح رہے جنوری 2007 سے اب تک 440 بھارتی

فوجی کشمیر میں خودکشی کر چکے ہیں ۔



اپنا تبصرہ بھیجیں