24 اگست کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

79ء – کوہ ویسوویوس کا آتش فشاں اس کی آتش فشانی کے باعث پومپئی ایک قدیم رومی شہر تقریباً تباہ ہو گیا اور 4 سے 6 میٹر (13 سے 20 فٹ) راکھ کے نیچے دفن ہو گیا۔

1206ء – قطب الدین ایبک کی لاہور میں تاج پوشی۔

1514ء – جنگ چالدران کا اختتام سلیم اول کی ایک فیصلہ کن فتح کے ساتھ ہوا۔ یوں اسماعیل صفوی بانی صفوی سلطنت کا آخرکار سلطنت عثمانیہ نے خاتمہ کر دیا۔

1965ء – اسلام آباد میں اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا۔

1957ء – مولانا بھاشانی نے نیشنل عوامی لیگ بنانے کا اعلان کیا

ولادت

1890ء – ڈیوک کاہاناموکو، امریکی تیرک اور اداکار

1899ء – جارج لوئی بورگیس، ارجنٹینی سوئس مصنف شاعر اور تنقیدنگار

1890ء – البرٹ کلاوڈی، بلغاری حیاتیات، نوبل انعام یافتہ

1927ء – انجلی دیوی، بھارتی اداکارہ

1927ء – ہیری مارکوٹز، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ

1926ء – یاسر عرفات، سابق صدر فلسطین

1945ء – بھارتی تاجر اور وائپرو ٹیکنالوجیز کے مالک عظیم پریم جی کی پیدائش

1945ء – پاکستان کے نامور کرکٹ کھلاڑی ظہیر عباس

1945ء – رونی بلاکلی، امریکی گلوکارہ و اداکارہ

1947ء – این آرچر، امریکی اداکارہ

1947ء – پاؤلو کویلہو، برازیلی مصنف اور گیت نگار

1974ء – جینیفر لیئن، امریکی اداکارہ

1926ء – جیلانی کامران (اردو کے معروف شاعر، نقاد، انگریزی کے پروفیسر ایمریطس) بمقام لاہور

وفات

1986ء – قدرت اللہ شہاب،صدر ایوب کے سیکریٹری اورممتاز ادیب، شہاب نامہ کے مصنف۔

2012ء – فیلکس وینرینڈو، برازیلی فٹ بال کھلاڑی

2013ء – جولی ہیرس، امریکی اداکارہ

Leave a Reply