باکسر عامر خان کا کشمیر جانے کیلئے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان

Spread the love

کراچی(سپورٹس رپورٹر)باکسر عامر خان نے کشمیر جانے کیلئے چند روز میں

پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایک

آڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان

آنے کا اعلان کیا ہے۔عامر خان کے مطابق وہ دورہ پاکستان کے دوران کشمیریوں

کی آواز بنیں گے اور کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کا عملی مظاہرہ بھی کریں

گے۔

Leave a Reply