233

22 اگست کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1642ء – چارلس اول نے ناٹنگھم پر قابض ہوا، جس سے انگریزی خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔

1177ء – ہسپانوی فوج نے ساردینیا پر حملہ کر دیا۔

1902ء – تھیوڈور روزویلٹ امریکا کے 26 ویں صدر منتخب ہوئے۔

1932ء – بی بی سی نے جان لوگی بیئر کے نظام سے ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز کیا۔

1972ء – روڈیسیا کو اس کی نسل پرستی کی وجہ سے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی سے نکال دیا گیا۔

1977ء – چین کے معزول وزیر اعظم ڈینگ ژیاؤ ینگ کی وطن واپسی ۔

1994ء – گیمبیا میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا صدر دودا جوارا ملک بدر کردیے گئے۔

2003ء – موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک۔

2004ء – استنبول سے انقرہ جانے والی مسافر ٹرین کو حادثہ، ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گئے۔

ولادت

1862ء – کلاؤ دیبوسی، فرانسیسی پیانو نواز اور موسیقار

1904ء – دنگ شاوپنگ چینی فوجی اور سیاست دان، پہلا نائب وزیر اعظم

1925ء – اشفاق احمد (پاکستان کے نامور افسانہ نگار ) بمقام ہوشیارپور، برطانوی ہندوستان

1914ء – میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کا یوم پیدائش

1915ء – شائستہ اکرام اللہ معروف ادیبہ، تحریک پاکستان کی ممتاز قائد اور ایشیا کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون۔[1]
1924ء – ادا جعفری، اردو کی معروف شاعرہ

وفات

1485ء – رچرڈ سوم شاہ انگلستان

1817ء – نقش دل سلطان، عبدالحمید اول

1818ء – وارن ہیسٹنگز، انگریز وکیل اور سیاست دان، پہلا بنگالگورنر جنرل بنگال

1958ء – روگر ماٹن ڈو گاڈ، فرانسیسی ناول نگار اور قدیم نویس، نوبل انعام یافتہ

1986ء – جلال بایار، ترک وکیل اور سیاست دان، تیسرے صدر ترکی

اپنا تبصرہ بھیجیں