148

میٹرو بس کے کرایہ میں10 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت 30 روپے مقرر

Spread the love

لاہور(سٹاف رپورٹر )پنجاب حکومت نے میٹرو بس لاہور اور راولپنڈی کا کرایہ20 روپے سے بڑھا

کر30 روپے کر دیا گیا ہے ، پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد کیبنٹ ونگ نے نوٹیفیکیشن جاری کر

دیا، کیبٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن کے بعد ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کر دیاگیا ہے۔واضح رہے کہ

پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں میٹرو بس پر سبسڈی ختم کرنے اور ایندھن کی قیمت

میں اضافے کے بعد مالی خسارے کو کم کرنے کے لیے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ کیا تھا۔



اپنا تبصرہ بھیجیں