189

سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی بھارتی اپیل مسترد

Spread the love

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت ریلوے نے بھارتی ریلوے کی جانب سے

سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس ٹرین آپریشن بند کرنے کے فیصلے کو واپس لینے

کیلئے کی جانے والی اپیل مسترد کردی۔وزارت ریلوے نے شیخ رشید کے فیصلے

کی توثیق کر تے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت جانے والی سمجھوتہ اور تھر

ایکسپریس کا آپریشن تاحکم ثانی معطل رہے گا۔وزارت ریلوے نے دفتر خارجہ کی

منظوری کے بعد بھارت جانے والی دونوں ٹرینوں کو تاحال نہ چلانے کا فیصلہ

برقرار رکھا ہے۔



اپنا تبصرہ بھیجیں