16 اگست کی واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1913ء ٹوکوہو یونیورسٹی جاپان کی پہلی جامعہ بنی جس نے خواتین کو داخلہ دیا۔

1946ء یوم راست اقدام پر ہندو مسلم خونریز فسادات۔

1947ء برطانوی دار الاشراف نے قانون آزادی ہند پاس کیا۔

1979ء عراقی جنرل احمد حسن البکر نے استعفا دیا اور صدام حسین بر سر اقتدار آئے۔

1951ء لیاقت علی خان نے کراچی میں ریڈیو پاکستان کے نئے براڈ کاسٹنگ ہاؤس کا افتتاح کیا۔

1967ء گل یاسمین کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گيا۔

ولادت

1845ء گبریل لپمان، فرانسیسی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ

1895ء البرٹ کوئن، سوئس ناول نگار

1950ء جیف تھامسن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی

1954ء – جیمز کیمیرون، کینیڈین فلمساز

1957ء رندھیر سنگھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی

1958ء میڈونا، امریکی گلوکارہ، اداکارہ، گیتکار، ہدایتکار اور فلمساز

1970ء سیف علی خان، بھارتی اداکار

1970ء منیشا کوئرالا، بھارتی اداکارہ

وفات

1705ء جیکب برنولی سوئس ریاضی دان

1961ء – مولوی عبدالحق، بابائے اردو، ماہر لسانیات

1977ء ایلوس پریسلے، امریکی گلوکار

1997ء نصرت فتح علی خان، پاکستانی گلوکار، موسیقار

2010ء – بوبی تھامسن، امریکی بیس بال کا کھلاڑی

تعطیلات و تہوار

قبرص کا یوم آزادی

گیبون کا یوم آزادی

Leave a Reply