لاہور میں کچا جیل روڈ پر ہوزری کی فیکٹری میں آتشزدگی ایک مزدور جھلس گیا۔

Spread the love
فائل فوٹو

لاہور میں کچا جیل روڈ (کوٹ لکھپت )پر واقع ہوزری کی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کو بجھانے کے لیے فائربرگیڈ کی دس گاڑی مصروف کار ہیں مگر دو گھنٹے سے لگی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا عینی موقع پر موجود نمائندہ کے مطابق ریسکیو 1122 سمیت دیگ ادارے آگ بجھانے میں مصروف ہیں اور ہنگامی طو رپر مزید امداد طلب کر لی گئی ہے۔ امدادی کارروائیاں جاری۔

Please follow and like us:

Leave a Reply