نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14سے 18اگست تک کھیلا جائیگا

Spread the love

کولمبو (سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ

14سے 18اگست تک کھیلا جائیگا ۔ ٹور میچ کے بعد نیوزی لینڈ اور سری لنکا

کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے سلسلے میں پہلا ٹیسٹ میچ 14 سے 18

اگست جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 22 سے 26 اگست تک کھیلا جائیگا، ٹی

ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز سے قبل 29 اگست کو نیوزی لینڈ کی ٹیم پریکٹس میچ

کھیلے گی جس کے بعد نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا

پہلا میچ یکم ستمبر، دوسرا میچ 3 ستمبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 6 ستمبر کو

کھیلا جائے گا۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /backup/wwwsirfu/public_html/wp-content/themes/upress/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /backup/wwwsirfu/public_html/wp-content/themes/upress/comments.php on line 89

Leave a Reply