97

اوباش نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

Spread the love
Image result for ‫جنسی زیادتی‬‎

مقدمہ درج، ملزم فرار، پولیس تلاش کے لیے سرگرم، لڑکی ہسپتال منتقل

بھائی پھیرو (نامہ نگار)تین اوباش نوجوان چودہ سالہ لڑکی کو اغوا کرکے ویران حویلی میں لے گئے اور بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ بہت سے بار قرابت کرنے کے باعث لڑکی بے ہوش ہوگئی جس پر ملزمان برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں سہارنکے کے محنت کش عبدالغفار کی چودہ سالہ بیٹی مافیہ کو اوباش نوجوان شاہد، رضا اورنعیم اغوا کرکے قریب ہی ایک ویران حویلی میں لے گئے جہاں پر شاہد نے اسے کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ دوسرے ملزم پہرہ دیتے رہے۔ بے ہوش ہونے پر لڑکی کو برہنہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ تھانہ صدر میں مقدمہ درج

اپنا تبصرہ بھیجیں