244

ضلعی انتظامیہ نے (ن) لیگ کے ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ کے باہر بنائے گئے شیڈختم کرا دئیے

Spread the love

لاہور(سٹاف رپورٹر )ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن )کے مرکزی سیکرٹریٹ

180ایچ ماڈل ٹائون کے باہر بنائے گئے شیڈختم کرا دئیے ۔بتایاگیا ہے کہ ڈپٹی

کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹائو ن نے (ن) لیگ کے مرکزی

سیکرٹریٹ 180ایچ ماڈل ٹائون کے باہر سکیورٹی اہلکاروں اور میڈیا نمائندوں

کے بیٹھنے کے لئے بنائے گئے شیڈختم کرائے۔



اپنا تبصرہ بھیجیں