144

لاہور، اسحاق ڈار کا بنگلہ سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

Spread the love

نیب  کی ہدایت پراے سی   ماڈل ٹائون ، ایل ڈی اے سٹیٹ آفیسر نے گھر اپنی مدعیت میں تحویل میں لیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی چار کنال اور سترہ مرلے کا ہجویری  بنگلہ قبضہ میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب ) کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈی اے افسران نے پولیس کے ہمراہ گھر کو تحویل میں لیا۔اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹائون ذیشان نصراللہ رانجھا، ایل ڈی اے  سٹیٹ آفیسر نے گھر اپنی مدعیت میں تحویل میں لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں